حسن قدیم
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایسا حسن یا خوبصورتی جو ہمیشہ سے ہو اور ہمیشہ قائم رہے، (کنایتہً) اللہ تعالٰی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایسا حسن یا خوبصورتی جو ہمیشہ سے ہو اور ہمیشہ قائم رہے، (کنایتہً) اللہ تعالٰی۔